بنگلہ دیش بمقابلہ سری لنکا پہلا ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ

بنگلہ دیش اور سری لنکا کی اپس میں تین میچوں کی سیریز اس وقت جاری ہے اس سیریز کا پہلا میچ اج کھیلا جا رہا ہے۔

بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر سری لنکا کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی ہے

سری لنکا کے کپتان ونندو حسرنگا پہلے تو میچوں میں باہر بیٹھیں گے جس کی وجہ قواعد و ضوابط کو توڑنا بتائی جا رہی ہے

دوسری جانب بنگلہ دیش کی ٹیم میں شکیب الحسن نہیں کھیل رہے مبثرین اس حوالے سے دلچسپ تجزیے کر رہے ہیں کہ بنگلہ دیش کی ٹیم شکیب الحسن کے علاوہ کیسے کھیل کر جیتے گی۔

مزید یہ کہ اس وقت 13 آور کے کھیل کے بعد سری لنکا کے 123 سکور پر تین آؤٹ ہو چکے ہیں

Share
Share
Share
Share
Share

More News and Articles