Warning: Undefined array key "accepted_args" in /home/u968055054/domains/tddurdu.com/public_html/wp-includes/class-wp-hook.php on line 441
چین کا ایک ایسا منصوبہ جس سے دنیا بدل جائے گی - tddurdu.com

چین کا ایک ایسا منصوبہ جس سے دنیا بدل جائے گی

چین کا ایک ایسا منصوبہ جس سے دنیا بدل جائے گی
team tdd urdu

چین کا ایک ایسا منصوبہ جس سے دنیا بدل جائے گی

چین کا ایک ایسا منصوبہ جس سے دنیا بدل جائے گی

چین ایلون مسک کے شیلف ہائپر لوپ آئیڈیا کا مقابلہ کرنے کے لیے ایک سسٹم پر کام کر رہا ہے – اب، ٹرین ناقابل یقین حد تک 387 میل فی گھنٹہ کی رفتار تک پہنچ سکتی ہے۔
اگر یہ کامیاب ہو جاتا ہے، تو یہ نسبتاً کم فاصلے پر تیز رفتار سفر کے لیے اگلا ممکنہ حل ہو سکتا ہے۔
مستقبل کے بہترین اور تیز ترین سفر کے حصول کے لیے شاید چائنہ بہت قریب پہنچ چکا ہے۔

اس جیسے پروجیکٹ کے اوپر پہلے بھی کام کیا جا رہا ہے 2013 میں ایلن مسک نے ایک ریسرچ پیپر تیار کیا تھا اور 2016 میں ایسی ٹرین کی ٹیسٹنگ کے لیے ایک ٹریک بھی بنایا تھا اپنی سپیس ایکس کمپنی کے اندر لیکن چائنہ پروٹوٹائپ سے اگے بڑھ چکا ہے اور اب وہ ٹریک کو بڑھا کر اس پر تجربہ کرنے کی کوشش کر رہا ہے چائنہ کے ماہرین کا کہنا ہے کہ اس ٹرین کو ساڑھے چھ سو میل فی گھنٹہ کی رفتار تک لے جایا جا سکتا ہے۔

اگر چائنہ اس ٹرین کی رفتار کو اتنی حد تک بڑھا لیتا ہے تو شاید مستقبل میں سفری ضروریات اور سفری ترجیحات بدل کر رہ جائیں اور دنیا بدل سکتی ہے۔

چینی اور عالمی مبثرین کے مطابق یہ ایک ایسا پروجیکٹ ہے جو اگر کامیاب ہو جاتا ہے تو دنیا بدل جائے گی۔
اس سے اٹو موبائل انڈسٹری میں بھی انقلاب انے کی صورتحال پیدا ہو سکتی ہے

Share
Share
Share
Share
Share

More News and Articles