Warning: Undefined array key "accepted_args" in /home/u968055054/domains/tddurdu.com/public_html/wp-includes/class-wp-hook.php on line 441
خود پر یقین رکھنے والوں کے لیے 5 مفید مشورے - tddurdu.com

خود پر یقین رکھنے والوں کے لیے 5 مفید مشورے

خود پر یقین رکھنے والوں کے لیے 5 مفید مشورے
team tdd urdu

خود پر یقین رکھنے والوں کے لیے 5 مفید مشورے

خود پر یقین رکھنے والوں کے لیے 5 مفید مشورے

خود پر یقین رکھنے والوں کے لیے مفید مشورے

درج ذیل ہدایات اور مشورے آپ کو درست کیریئر کے انتخاب میں مددگار ثابت ہو سکتے ہیں جب آپ ان پر غور کریں تو وہ کیریئر منتخب کریں جو اپ کے خیال میں اپ کی شخصیت کے سب سے زیادہ قریب ہو

١، اپ کے لیے ایسا کیریئر اور ماحول بہتر ہے جہاں اپ پر فیصلے مسلط نہ کیے جائیں بلکہ اپ کو اپنے کام کے زیادہ تر فیصلے خود کرنے کا اختیار ہو اپ کو یہاں کام کرنے میں لطف ائے گا۔

٢،اپنے خدا داد وجدان پر بھروسہ کرتے ہوئے لوگوں کو فیصلہ کرنے میں معاونت کیجئے لوگ اپ کی خود یقینی پر حیران رہ جائیں گے

٣، ہو سکتا ہے بعض لوگ اپ کو مغرور سمجھیں یا غیر لچکدار اور ضدی رویے کا حامل یہ ان کا اپنا اندازہ ہے اپ کو اس سے اپنے مزاج میں تبدیلی کا سوچنے کی ضرورت نہیں۔

۴، لوگوں پر یہ واضح کیجئے کہ اپ دوسروں کی رائے کو بھی سننے اور اسے احترام دیتے ہیں تاہم کسی بھی معاملے کو سمجھنے کا اپ کا اپنا ایک انداز ہے جو دوسروں سے جدا ہے

۵، ایسی شخصیت کے حامل شخص کے لیے مناسب کیریئر مندرجہ ذیل ہیں

مینجمنٹ

قانون

سیلز

ذاتی کاروبار

ڈرامہ یا فلم ڈائریکٹر

پروڈیوسر

اور مزید ایسے کئی کام جن میں وہ کسی کو زیادہ جوابدہ نہ ہو

Share
Share
Share
Share
Share

More News and Articles