محمد رضوان نے بابر اعظم کی شادی سے متعلق انکشاف کردیا
محمد رضوان نے بابر اعظم کی شادی سے متعلق انکشاف کردیا
پاکستان کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے سٹار بلے باز بابر اعظم کی شادی کے حوالے سے بڑی خبر دے دی
محمد رضوان اور بابر اعظم کی دوستی پوری دنیا میں مشہور ہے
رضوان، جو اس وقت جاری پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 9 میں ملتان سلطانز کی قیادت کر رہے ہیں، نے بتایا کہ میں نے ہی شاداب خان اور شاہین آفریدی کو شادی کے لیے کہا تھا۔
رضوان نے بتایا کہ میں نے شاداب خان اور شاہین آفریدی کو شادی کرنے کو کہا اور بابر اعظم بھی جلد شادی کر لیں گے۔
’’نکاح اللہ کا حکم ہے،نبی کی سنت ہے میاں بیوی کا رشتہ بہت مقدس ہے