سونے کی قیمتوں میں زبردست اضافہ

سونے کی قیمتوں میں زبردست اضافہ
team tdd urdu

سونے کی قیمتوں میں زبردست اضافہ

سونے کی قیمتوں میں زبردست اضافہ

سونے کی قیمتوں میں زبردست اضافہ دیکھنے کو ملا ہے۔

تقریبا 2358 روپے کا زبردست اضافہ ہوا ہے۔اضافت 24 قراط سونے کے 10 گرام کی قیمت میں ہوا ہے۔

ماہرین اور سرمایہ کاروں کے مطابق پاکستان میں سونے کی قیمتیں بالکل غیر منصفانہ طریقے سے بڑھتی اور کم ہوتی ہیں یہ اتار چڑھاؤ امریکی ڈالر کی قدر میں ہونے والی تبدیلیوں سے گہرا تعلق رکھتا ہے۔

مزید ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ سونے کی قیمتیں جو پاکستان میں یا کہیں پر بھی کم یا زیادہ ہوتی ہیں اس پر بین الاقوامی عوامل اور منڈیوں کا بہت زیادہ اثر پایا جاتا ہے۔

Share
Share
Share
Share
Share

More News and Articles