سیالکوٹ میں تنظیموں کے نام پر غنڈہ گردی قاتلوں غارت مضروب جیسے سنگین واقعات سامنے آچکے ہیں
رپورٹر سیالکوٹ ،،،،
ابوولید خاں لکھاری،،،،
سیالکوٹ میں تنظیموں کے نام پر غنڈہ گردی قاتلوں غارت مضروب جیسے سنگین واقعات سامنے آچکے ہیں
اے ٹی آئی ، ایم ایس ایف ، جیسی تنظیموں کے نام استعمال کر کے ڈسٹرکٹ سیالکوٹ میں غنڈہ گردی عام ہوچکی ہے
تفصیلات کے مطابق سیالکوٹ میں اے ٹی آئی اور ایم ایس ایف جیسی تنظیموں کا غلط نام استعمال کر کے بڑے بڑے گروپس تیار ہو چکے ہیں حالانکہ انکا اے ٹی آئی یا ایم ایس ایف جیسی تنظیموں کے ساتھ کوئی وابستگی نہ ہے اور ان تنظیموں کا غلط نام استعمال کر کے کالجوں سکولوں سے نوجوان نسل کو ورغلا پھسلا کر اور چند نوٹوں کا لالچ دے کر اور انکے ہاتھوں میں ناجائز پسٹل تھما کر چلتے پھرتے خودکش حملہ آوار تیار کیا جاتا ہے اور ان سے ناجائز کام لیے جاتے ہیں بلکہ یہاں تک کے نوجوان نسل سے سرعام شہر میں بدمعاشیاں شہریوں کی اراضی زمینوں پر ناجائز قبضے کروانا ڈکیتاں کروانا قتل کروانا یا کسی کو مضروب کروانا ہو انکے لیے عام سی بات ہے سیالکوٹ میں 99 فیصد شہریوں کے قتل یا مضروب کے پیچھے انکا ہی ہاتھ ہوتا ہے اور انکے گروپ لیڈروں کے پیچھے سیاسی سہولتکاریاں جو انکو آپنے ناجائز مقاصد کے لیے استعمال کرتے ہیں میں اے ٹی آئی کے اور ایم ایس ایف کے بانیوں اور صدر سے مخاطب ہوں کے کیا آپکی تنظیموں کا یہ ہی منشور ہے کے شہر میں خوف و دہشت پھیلائیں میرا تنظیموں کے بانیوں اور صدر سے التماس ہیکہ آپکی تنظیموں کا غلط نام استعمال کرنے والوں کے خلاف قانونی کاروائی کی جاۓ یہ جو بدنامی کے باعث ہیں کیونکہ تنظیموں کا غلط نام استعمال کر کے چند ٹکروں کی خاطر شہریوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا جاتا ہے یا مضروب کر دیا جاتا ہے اور بعد میں معلوم ہوتا ہیکہ یہ شوٹر کسی تنظیم کا ہے سیالکوٹ شریف شہریوں نے آرمی چیف ، وزیراعظم پاکستان ، وزیراعلی پنجاب ، آئی جی پنجاب ، آر پی او گوجرانوالہ ، ڈی پی او سیالکوٹ سے التماس کی ہیکہ ایسے گروپس کا سیالکوٹ میں بند ہونا ضروری ہو چکا ہے اور انکے خلاف فی الفور قانون حرکت میں لایا جاۓ۔