‏عالمی مالیاتی خبر رساں ادارے بلوم برگ کی پاکستان میں مہنگائی میں نمایاں کمی کا اعتراف

‏عالمی مالیاتی خبر رساں ادارے بلوم برگ کی پاکستان میں مہنگائی میں نمایاں کمی کا اعتراف

‏عالمی مالیاتی خبر رساں ادارے بلوم برگ کی پاکستان میں مہنگائی میں نمایاں کمی کا اعتراف

پانچ ماہ کے دوران ہر ماہ مہنگائی میں مسلسل کمی ہوئی۔
معاشی ماہرین کو مہنگائی میں 13.7 فیصد کمی کی توقع تھی، لیکن مہنگائی میں 17 فیصد سے زیادہ کمی ہوئی۔
9 سال میں پہلی بار آٹا، گھی، چینی، سبزیوں اور پٹرول کی قیمتوں میں کمی کی یہ رفتار دیکھی گئی۔
گزشتہ ماہ کے دوران پٹرول کی قیمتوں میں 7.1 فیصد کی کمی ہوئی۔
جنوری سے ڈالر کی قیمت 277 سے 281 پر ٹھہری ہوئی ہے

Share
Share
Share
Share
Share

More News and Articles