‏وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتون کے حوالے سے بڑا فیصلہ

‏وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتون کے حوالے سے بڑا فیصلہ

‏وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتون کے حوالے سے بڑا فیصلہ

وزیرِاعظم نے وزارتِ خزانہ کو ہدایات کر دیں کہ پیٹرول کی قیمت میں 15.4 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 7.9 روپے کمی کی جائے

موجودہ حکومت کی عوام دوست پالیسیوں کے نتیجے میں مہنگائی میں واضح کمی واقع ہوئی ہے اور معاشی استحکام آیا ہے۔ وزیرِاعظم

وزیراعظم کی جانب سے پٹرول کی قیمتوں کہ سمری بھجوانے کے بعد گزشتہ رات پٹرول کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی ‏پٹرول 15.39 روپے سستا ہوگیا۔ماہرین کے مطابق اگلے دو ماہ کے اندر مہنگائی میں مزید کمی ہوگی

Share
Share
Share
Share
Share

More News and Articles