عثمان خان ملتان سلطان کو چھوڑ کر چلے گئے

usman khan
ملتان سلطان کے بلے باز عثمان خان اپنے اگلے میچ میں ملتان سلطان کے لیے میسر نہیں ہوں گے۔ذرائع کے مطابق اگلا میچ وہ چھوڑ کر ذاتی وجوہات کی بنا پر عرب امارات جا رہے ہیں واپسی 10 مارچ تک متوقع ہے۔
Share
Share
Share
Share
Share

More News and Articles