‏وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی ملاقات

‏وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی ملاقات

‏وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی ملاقات

ملاقات میں صوبہ خیبر پختونخوا کے امور اور ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو

گورنر خیبر پختونخوا نے حکومت کی کاروبار و سرمایہ کار دوست پالیسیوں کی بدولت ملک میں بڑھتی ہوئی بیرونی سرمایہ کاری پر وزیرِاعظم کو خراجِ تحسین پیش کیا۔

ملاقات میں خیبر پختونخوا کے مسائل اور انکے پائیدار حل کے حوالے سے بھی گفتگو ہوئی۔

مزید یاد رہے کہ گورنر خیبر پختون خواہ کی ملاقات قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی سے بھی ہوئی ہے

Share
Share
Share
Share
Share

More News and Articles