جنوبی وزیرستان کے مشران جرگہ کی اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان سے ملاقات

 

جنوبی وزیرستان کے مشران جرگہ کی اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان سے ملاقات

جنوبی وزیرستان کے مشران جرگہ کی اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان سے ملاقات

جرگہ میں تحریک تحفظ آئین پاکستان کے قائدین موجود

ملاقات میں تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی موجود۔

ملاقات میں سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر موجود

جرگہ میں تحریک تحفظ آئین پاکستان کے ترجمان اخونزداہ حسین اور رکن صوبائی اسمبلی آصف خان شریک

قومی اسمبلی میں ہونے مشترکہ جرگہ میں جنوبی وزیرستان کے وزیر اور محسود قبیلے کے مشران شریک ہیں۔

مشران جرگہ نے انگور اڈا بارڈر بند ہونے کے باعث مسائل سے تفصیلی طور پر آگاہ کیا۔

باڈر کے آر اور پار قبائل کی رشتے داریاں ہیں بارڈر بند کرنے سے آمدورفت پر پابندی لگانے سے مسائل میں اضافہ ہوگا۔ جرگہ

8 سال سے وعدہ کرکے معاوضہ نہیں دیا گیا۔ جرگہ

۸۰ ہزار سے زائد معاوضے کے لیے ٹوکن جاری کیے مگر آج تک رقم نہیں دی گئی۔ قبائلی جرگہ

ہمارا ایک نکاتی ایجنڈہ ہے کہ ہمیں ہمارے نقصان کا معاوضہ دیا جائے۔ جرگہ مشران

اپوزیشن لیڈر کا معاملے کو قومی اسمبلی میں اٹھانے کا فیصلہ

امید ہے تحریک تحفظ آئین پاکستان کے ممبران اسمبلی کی فلور پر ہماری آواز اٹھائیں گے ، جرگہ مشران

Share
Share
Share
Share
Share

More News and Articles