‏وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا 8واں اجلاس

‏وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا 8واں اجلاس

‏وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا 8واں اجلاس

ریاستی اداروں کے خلاف نفرت انگیز بیانیہ، عمران خان نیازی اور دیگر کے خلاف قانونی کارروائی کی منظوری

پنجاب سکلز ڈویلپمنٹ فنڈ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر احمد علی خان کی تعیناتی کی منظوری

بورڈ آف راوی اربن ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے دو ٹیکنیکل ایکسپرٹس طاہر مسعود اور شیخ محمد محمودکی نامزدگی کی منظوری

پامکو(PAMCO)ااور ایرانی کمپنی ایم ایم آئی سی کیساتھ سیٹلمنٹ کی منظوری

12 رکنی کابینہ سٹینڈ نگ کمیٹی برائے یونیورسل ہیلتھ انشورنس کی تشکیل نو کی منظوری

پنجاب رورل سسٹین ایبل واٹر سپلائی اینڈ سینی ٹیشن کےلئے اسد اللہ کی چیف ایگزیکٹو آفیسر کی حیثیت سے تعیناتی کی منظوری

سرگودھا میں ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے قیام کی منظوری

پنجاب انوائرمنٹ اینڈ کلائمنٹ چینچ انڈومنٹ فنڈ کمپنی کے قیام کی منظوری

پنجاب انوائرمنٹ انڈوومنٹ فنڈ کے لئے کمپنیز ایکٹ2017کے تحت کمپنی کی منظوری دی گئی

دوران ملازمت وفات پانے والےپی ایس پی پولیس افسران کے اہل خانہ کے لئے مالی امدادکی منظوری

پنجاب فرنزک سائنس ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل کی آسامی کے لیے ڈاکڑ امجد کی تعیناتی کی منظوری

پنجاب ایگریکلچر فود اینڈ ڈرگ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل کی آسامی کے لیے ڈاکٹر طلعت نصیر پاشا کی تعیناتی کی منظوری

صوبائی وزراء، چیف سیکرٹری، آئی جی اور متعلقہ سیکریٹریز و حکام کی شرکت

Share
Share
Share
Share
Share

More News and Articles