سیکٹر کمانڈر آئندہ سماعت پر عدالت میں پیش ہوں سیکٹر کمانڈر کی حیثیت ہمارے SHO کے برابر ہے

سیکٹر کمانڈر آئندہ سماعت پر عدالت میں پیش ہوں سیکٹر کمانڈر کی حیثیت ہمارے SHO کے برابر ہے

سیکٹر کمانڈر آئندہ سماعت پر عدالت میں پیش ہوں سیکٹر کمانڈر کی حیثیت ہمارے SHO کے برابر ہے

‏اسلام آباد ہائیکورٹ نے سیکرٹری دفاع اور آئی ایس آئی کے سیکٹر کمانڈر کو 29 مئی کو طلب کر لیا،سیکٹر کمانڈر آئندہ سماعت پر عدالت میں پیش ہوں،سیکٹر کمانڈر کی حیثیت ہمارے ایس ایچ او کے برابر ہے،اس کو عدالت میں پیش ہوتے کوئی شرمندگی نہیں ہونی چاہیے،تمام ادارے قانون کے ماتحت ہیں عدالتوں میں پیش ہونے سے کسی کی بےعزتی نہیں، جسٹس محسن کیانی۔

یہ پولیس والے وردیوں میں کیوں کھڑے ہیں یہ کوئی پاگل ہیں، یہ ادارے کام کر کے قوم پر احسان نہیں کر رہے جب اداروں کا احتساب نہ ہو اور احتساب کا طریقہ کار موجود نہ ہو تو پھر مسئلہ ہوتا ہے ” جسٹس محسن اختر کیانی

ڈی جی آئی ایس آئی کس کے نیچے کام کرتا ہے؟ جسٹس محسن اختر کیانی

وہ وزیراعظم کے ماتحت ہوتے ہیں، اٹارنی جنرل

یہ تو پھر بہت آسان ہوگیا ہے، ہم وزیراعظم کو بھی بلا کر پوچھیں گے کہ آپ کے نیچے کام کرنے والی ایجنسیز کیسے کام کر رہی ہیں؟ فی الحال نہیں بلا رہے یہ ہمارے پاس آخری راستہ ہوگا، جسٹس محسن اختر کیانی

Share
Share
Share
Share
Share

More News and Articles