‏توہین عدالت کے قانون کو منسوخ کیا جائے، بل قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع

‏توہین عدالت کے قانون کو منسوخ کیا جائے، بل قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع

‏توہین عدالت کے قانون کو منسوخ کیا جائے، بل قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع

توہین عدالت کے آرڈیننس کو منسوخ کیا جائے

جمیعت علماء اسلام ف کے رکن قومی اسمبلی نور عالم خان نے بل قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں جمع کرا دیا

توہین عدالت آرڈیننس کو منسوخ کیا جائے، بل کا متن

توہین عدالت آرڈیننس ، توہین عدالت کے مرتکب کو سزا دینے عدالت کے اختیارات کو ریگولیٹ کرنے جاری کیا گیا تھا، بل اغراض و مقاصد

توہین عدالت آرڈیننس آئین سے مطابقت نہیں رکھتا، بل کے اغراض و مقاصد

آرڈیننس متعلقہ مقاصد حاصل کرنے میں ناکام رہا، بل کے اغراض و مقاصد

پارلیمنٹ کی جانب سے متبادل بل تیار ہونے تک توہین عدالت قانون کو منسوخ کیا جائے، بل کے اغراض و مقاصد

Share
Share
Share
Share
Share

More News and Articles