احمد مسعود: مجھے سو فیصد یقین ہے کہ میں طالبان کو گرا سکتا ہوں۔

احمد مسعود: مجھے سو فیصد یقین ہے کہ میں طالبان کو گرا سکتا ہوں۔

احمد مسعود: مجھے سو فیصد یقین ہے کہ میں طالبان کو گرا سکتا ہوں۔

یاد رہے کہ احمد مسعود افغانستان کے علاقے پنجشیر میں طالبان کے خلاف مزاحمتی کاروائیوں میں بھی مصروف رہے ہیں لیکن طالبان جب حکومت میں ائے تو انہوں نے پنجشیر میں احمد مسعود کو شکست دی تھی۔
قومی مزاحمتی محاذ کے رہنما احمد مسعود نے ایک میگزین کو بتایا کہ انہیں 100 فیصد یقین ہے کہ طالبان کو شکست دینا ممکن ہے۔
انہوں نے کہا کہ مجھے سو فیصد یقین ہے کہ میں طالبان کو گرا سکتا ہوں۔

احمد مسعود کے اس بیان پر طالبان نے رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ پنجشیر کے رہنما احمد مسعود صرف میڈیا کی توجہ اپنی جانب مبزول کرنا چاہتے ہیں اس کے علاوہ ان کی بات میں کوئی صداقت نہیں ہے

Share
Share
Share
Share
Share

More News and Articles