‏پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کے حملے کی مذمت

‏پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کے حملے کی مذمت
team tdd urdu

‏پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کے حملے کی مذمت

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا دہشگردانہ حملوں میں سکیورٹی فورسز کے 7 جوانوں کی شہادت پر اظہار افسوس

قیام امن و ارضِ وطن کی حفاظت کی خاطر جانیں دینے والے جوان قوم کے محسن ہیں: بلاول بھٹو زرداری

حملوں میں ملوث مجرموں سے شہداء کے پاک خون کے ہر قطرے کا حساب لیں گے: بلاول بھٹو زرداری

دہشگردوں کا صفایا کرکے دشمن کی سازشوں کو ناکام بنانے کے لیے پرعزم ہیں: بلاول بھٹو زرداری

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا شہداء کے لواحقین سے دلی تعزیت و یکجہتی کا اظہار، زخمی اہلکاروں کے لیے صحیابی کی دعا

Share
Share
Share
Share
Share

More News and Articles