قسام برگیڈ کی آج کے روز کی کاروائیاں
قسام برگیڈ نے پوسٹر جاری کر دیا
قسام بریگیڈز کی گزشتہ ایک گھنٹے میں رفح شھر میں شدید کاروائیاں
اسرائیلی فوجیوں کی ایک کثیر تعداد ہلاک اور متعدد زخمی
کئی بکتر بند گاڑیوں کو قسامی مجاھدین نے تباہ کر دیا
قسامی مجاھدین نے مسجد الدعوہ،رفح کے قریب ایک عمارت میں چھپے صہیونی دستے کو ٹی بی جی شیل سے نشانہ بنایا جس سے متعدد صہیونی ہلاک و زخمی ہو گئے
پھر مجاھدین نے اسی عمارت کے نیچے کھڑی ایک صہیونی ٹروپ کیرئیر بکتر بند گاڑی کو یاسین میزائل سے تباہ کر دیا اور گاڑی کے ہاس کھڑے صہیونی دستے کو بھی اینٹی پرسنل بم سے نشانہ بنایا جس سے یہ مکمل صہیونی دستہ ہلاک و زخمی ہو گیا
قسامی مجاھدین نے رفح کے سعد صائل کے علاقے میں پہلے سے لگائی گئی لینڈ مائنز گھات کے اندر ایک صہیونی دستے کو پھنسایا اور پھر لینڈ مائنز کو ڈیٹونیٹ کر دیا جس سے پورا صہیونی دستہ ہلاک و زخمی ہو گیا
سعد صائل کے علاقے میں قسامی مجاھدین نے دو اسرائیلی ٹینکوں کو یاسین میزائل سے تباہ کر دیا
سعد صائل،رفح کے علاقے میں قسامی مجاھدین نے ایک اسرائیلی ٹروپ کیرئیر گاڑی جس میں 10 سے 14 سپاہی سوار ہوتے کو تباہ کر ڈالا اور گاڑی سے شعلے امڈ پڑے
ابو حلاوہ،رفح کے محاذ ہر قسامی مجاھدین نے ایک اسرائیلی میرکاوا 4 ٹینک کو یاسین میزائل سے تباہ کر ڈالا
قسامی مجاھدین نے اسرائیلی فوجی مرکز "اسناد صوفا” پر رجوم میزائلوں سے حملہ کیا
(مصدقہ اسرائیلی نقصانات)
اسرائیلی فوجی مرکز کرم ابو سالم۔ پر قسامی مجاھدین نے ثقیل مارٹر گولوں سے حملہ کیا اور مصدقہ اسرائیلی نقصانات کیے
موقع پر متعدد اسرائیلی فوجی ہلاک زخمی ہوئے جن کو ہیلی کاپٹروں سے نکالا گیا
اس کے علاؤہ الزیتون کے محاذ پر قسامی مجاھدین کی کاروائیوں میں بھی متعدد صہیونی فوجی ہلاک و زخمی ہوئے
الزیتون کے محاذ پر قسامی مجاھدین نے ایک اسرائیلی میرکاوا 4 ٹینک کو یاسین میزائل سے تباہ کر دیا
(عینی شاہدین کے مطابق ٹینک کی تباہی کے بعد مجاھدین نے ٹینک کے کور میں چلتے صہیونی دستے جو بھی مسلح جھڑپیں کر کہ شدید نقصان پہنچایا )
الزیتون کے محاذ پر شدید مسلح جھڑپیں ابھی تک جاری ہیں
الدعاء للمجاھدین
اس وقت اسرائیلی میڈیا پر شدید سنسر ہے اور مرنے والے صہیونی فوجیوں کو جو بلا مبالغہ درجنوں کی تعداد ہے ان کے بارے اخبار نشر کرنے پر اسرائیلی فوج نے پابندی لگا دی ہے