‏ اسرائیل امریکی مدد کے بغیر حماس سے لڑ سکتا ہے۔

‏ اسرائیل امریکی مدد کے بغیر حماس سے لڑ سکتا ہے۔

‏ اسرائیل امریکی مدد کے بغیر حماس سے لڑ سکتا ہے۔

بنیجمن نیتن یاہو نے میڈیا کو بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل امریکی مدد کے بغیر حماس سے لڑ سکتا ہے یہ بیان دینے کا مقصد صاف واضح کرتا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم کو بالکل ہی کوئی فرق نہیں پڑ رہا کہ امریکہ اس کی مدد کرے یا نہ کرے۔

گزشتہ روز امریکہ نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا تھا کہ وہ اسرائیل کو مزید گولا بارود سپلائی نہیں کرے گا جس کے رد عمل میں اسرائیل نے آج بیان جاری کیا ہے کہ وہ امریکہ کی مدد کے بغیر حماس کے ساتھ لڑ کر حماس کو شکست دے سکتا ہے جبکہ کچھ میڈیا ماہرین نے کہا ہے کہ امریکہ پہلے ہی اسرائیل کو تقریبا ایک سال سے زیادہ جنگ کے لیے اصل سپلائی کر چکا ہے لہذا امریکی حکومت اس وقت جو بائیڈن کو دوبارہ صدر بنانے کے لیے یہ حربے ازما رہی ہے۔

تجزیہ کاروں کے مطابق جو بائیڈن نے یہ بیان صرف اپنے الیکشن میں پوزیشن کو مضبوط کرنے کے لیے دیا ہے کیونکہ برطانیہ کے حالیہ الیکشنوں میں حکومتی پارٹی کی جانب سے اسرائیل کی سپورٹ کا رد عمل یہ سامنے آیا ہے کہ حکومتی پارٹی کو محض 10 فیصد سے بھی کم ووٹ ملے ہیں۔

Share
Share
Share
Share
Share

More News and Articles