‏وزیراعلیٰ پنجاب کی شاہی قلعہ آمد، کلینک آن ویل پراجیکٹ کا افتتاح کیا

‏وزیراعلیٰ پنجاب کی شاہی قلعہ آمد، کلینک آن ویل پراجیکٹ کا افتتاح کیا

‏وزیراعلیٰ پنجاب کی شاہی قلعہ آمد، کلینک آن ویل پراجیکٹ کا افتتاح کیا

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے کلینک آن ویل کا معائنہ کیا

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے کلینک آن ویل میں ادویات ،طبی سہولیات کا جائزہ لیا

وزیر اعلی مریم نواز شریف نے کلینک آن وہیل کے سٹاف سے بات چیت کی

وزیر اعلیٰ مریم نواز نے کلینک آن وہیل الٹرا ساؤنڈ وین کا بھی معائنہ کیا

وزیر اعلیٰ مریم نواز نے دیہات کی خواتین کےلئے رورل ایمبولینس کا بھی جائزہ لیا
وزیر اعلیٰ مریم نواز نے دیہات کےلئے مزید 100 رورل ایمبولینس سروس (1034)کے سپرد کیں

وزیر اعلیٰ مریم نواز نے کلینک آن وہیل وین پر سوار ہوکر مختصر سفر کیا

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے کلینک آن وہیل کا باقاعدہ آغاز کیا

وزیر اعلیٰ مریم نواز نے رورل ایمبولینس کی چابی محمکہ صحت حکام کے سپرد کیں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے” ہر مرکز صحت پر ڈاکٹر ” پراجیکٹ کا بھی افتتاح کیا

سیمی اربن اورکچی آبادی کے رہائشیوں کیلئے 200 کلینک آن وہیلز قائم کئے گئے ہیں۔ بریفنگ

کلینک آن وہیلز میں ڈاکٹر، ایل ایچ وی اور ویکسینیٹر کا سٹاف ہوگا۔ بریفنگ

مفت ادویات اور الٹراساؤنڈ کی سہولت بھی ہوگی۔ بریفنگ

Share
Share
Share
Share
Share

More News and Articles