دنیا خلائی جنگ کی جانب بڑھ رہی ہے

دنیا خلائی جنگ کی جانب بڑھ رہی ہے

دنیا خلائی جنگ کی جانب بڑھ رہی ہے

‏ امریکی فوج 2030 تک چاند پر فوجی اڈہ بنا سکتی ہے۔اس بیان پر نہایت ہی سنجیدگی کا اظہار کیا جا رہا ہے،امریکی ایوان نمائندگان کے رکن کین کالورٹ

خلا میں دلچسپی رکھنے والے لوگ امریکہ کے اس بیان کو نہایت ہی غیر ذمہ دار کہہ رہے ہیں اس کی وجہ یہ ہے کہ خلا میں دلچسپی رکھنے والے طلباء اور سائنس دانوں کا یہ خیال ہے کہ خلا کو جنگوں سے پاک رکھنا چاہیے اور جنگی کارگردگی اور جنگی مشقوں سے بھی خلا کو پاک اور صاف رکھنا چاہیے۔

خلائی ماہرین کا کہنا ہے کہ جیسی غلطیاں ہم زمین پر کر چکے ہیں اگر ایسی کوئی غلطی ہم نے خلا میں کی تو خلا اس چیز کا متحمل نہیں ہو سکتا اور ایک بڑی اور عظیم تباہی سے دنیا کو پھر کوئی نہیں بچا سکتا۔

اس حوالے سے روس بھی کسی سے پیچھے نہیں ہے روس نے بھی اپنی سیٹلائٹس میں اپنے بڑے ایٹمی ہتھیار رکھنا شروع کر دیے ہیں جبکہ چین بھی اس حوالے سے دلچسپی رکھتا ہے اور چین کے حوالے سے یہ خیال کیا جاتا ہے کہ چین کے سپیس اسٹیشن میں اس وقت کئی بڑے ہتھیار موجود ہیں۔

Share
Share
Share
Share
Share

More News and Articles