رفح پر حملے کے خلاف ہیں

رفح پر حملے کے خلاف ہیں

رفح پر حملے کے خلاف ہیں

چینی اور فرانسیسی عہدے داروں نے آج میڈیا کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے رفح پر فوجی زمینی حملے کے خلاف ہیں۔

اسرائیلی وزیراعظم نے امریکی صدر سے بھی رفح کے موضوع پر گفتگو کی تھی جس کے حوالے سے امریکہ اور امریکی حکومت نے اسرائیل کی اس جارحیت کو سپورٹ کرنے سے مکمل طور پر انکار کر دیا تھا امریکہ نے اس وقت یہ بھی بیان جاری کیا تھا کہ رفع پر حملہ کرنا سب سے بڑی غلطیوں میں شمار کی جائے گی۔

اسرائیل نے کل رفح شہر کو خالی کروایا تھا اور کل اور آج رفح شہر میں تین معصوم بچوں کی جان لی جا چکی ہے جس نے میڈیا پر طوفان برپا کیا ہوا ہے۔

Share
Share
Share
Share
Share

More News and Articles