اگر کریسینٹرز کو دہشت گرد کہا گیا تو پھر ایلومیناتی اور فری میسنری کو بھی دہشت گرد کہا جائے گا

 

اگر کریسینٹرز کو دہشت گرد کہا گیا تو پھر ایلومیناتی اور فری میسنری کو بھی دہشت گرد کہا جائے گا

اگر کریسنٹرز (ہلالی) کو دہشت گرد کہا گیا تو پھر ایلومیناتی اور فری میسنری کو بھی دہشت گرد کہا جائے گا۔اس حوالے سے سوشل میڈیا پر کریسینٹرز (ہلالی) نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اگر مغرب میں کوئی یہ سوچ رہا ہے کہ کریسینٹرز کو دہشت گرد کہا جائے یا ایلومیناتی اور فری میںسنری کے چاہنے والے لوگ ہمیں یعنی کریسینٹرز کو دہشت گرد قرار دلوانا چاہتے ہیں

تو پھر یاد رکھیں کہ ہمارے نظریات اور ان کے نظریات کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کا طریقہ کار ایک ہے بس نظریہ مختلف ہے فری میسنری اور ایلومیناتی شیطانی تنظیمیں ہیں جبکہ کریسینٹرز (ہلالی) ایک رحمانی اور خدائی تنظیم ہے اگر ہمیں دہشت گرد کہا جائے گا تو پھر ایلومیناتی اور فری میسنری کو بھی دہشت گرد کہا جائے گا۔

ہمارے خلاف کوششیں کرنے سے پہلے یاد رکھیں کہ کریسینٹرز مسلم لابی کی بات کرتی ہے۔جبکہ کریسینٹرز میں صرف اینٹی کرائسٹ لوگ شامل نہیں ہو سکتے باقی اس میں مسلم اور مسلم ذہنیت اور پرامن ذہنیت رکھنے والے کوئی بھی لوگ شامل ہو سکتے ہیں۔

جو ایک خدا کی عبادت کرتے ہوں اور شیطان اور شیطانی تنظیموں کے خلاف جذبات رکھتے ہوں۔کریسینٹرز میں ایلومیناتی اور فری میسنری کے حوالے سے نرم جذبات رکھنے والے لوگوں کی کوئی جگہ نہیں ہے نہ ہی ایسے لوگوں کی جگہ ہے جو اینٹی کرائسٹ ہوتے ہیں اور شیطان کی پوجا پاٹ کرتے ہیں۔کریسینٹرز اپنے طریقے سے ہر محاذ پر نبرد آزما ہیں وہ ظلم اور زیادتی کے خلاف ہیں۔

کریسینٹرز کی بڑھتی ہوئی مقبولیت اور کامیابی کو ایلومیناتی اور فری میسنری کو ہضم کرنا چاہیے۔

پاکستان میں فری میسنری اور ایلومیناتی کی جانب سے کریسینٹرز کو بدنام کرنے کی بہت کوشش کی جا رہی ہے جبکہ کریسینٹرز اور کریسینٹرز (ہلالی) کے ماننے والے جلد ہی اس پروپگینڈے کا بھرپور جواب دیں گے۔

کریسینٹرز جلد ہی اپنی ممبر سازی کو مزید بڑھائیں گے اور مزید لوگوں کو ساتھ ملائیں گے۔

کریسینٹرز نے تمام معلومات ٹی ڈی ڈی اردو ڈاٹ کام کو ای میل کے ذریعے مہیا کی۔

Share
Share
Share
Share
Share

More News and Articles