‏ آئی کیوبک قمر سیٹلائٹ، ایک مکمل سیٹلائیٹ مشن ہے

‏ آئی کیوبک قمر سیٹلائٹ، ایک مکمل سیٹلائیٹ مشن ہے

‏ آئی کیوبک قمر سیٹلائٹ، ایک مکمل سیٹلائیٹ مشن ہے

اس کی لانچنگ کے لیے چین کا لانچر استعمال کیا۔ ایک لانچر درجنوں سیٹلائٹ خلا میں پہنچا سکتا ہے۔

سپیس ایکس نے فالکن-9 لانچر سے ایک ہی وقت میں 60 سیٹلائٹ خلا میں بھیجے۔اس حوالے سے پاکستان کو تنقید کا نشانہ بنانا نہایت ہی غلط ہے کہ پاکستان نے اپنا لانچر کیوں استعمال نہیں کیا۔

پاکستان کا آئی کیوبک قمر سیٹلائٹ پانچ دن میں اپنا کام کرنا شروع کر دے گا۔ چاند کے گرد 6 ماہ موجود رہے گا اور تحقیقاتی مقاصد کے لیے تصاویر بنائے گا۔پاکستانی تاریخ میں یہ پہلی دفعہ ہوگا کہ پاکستان براہ راست اپنے ذاتی سیٹلائٹ سے چاند کی تصاویر زمین پر منگوائے گا۔
پاکستانی سائنسدان اپنے خلائی اہداف کے لیے چاند کا تحقیقاتی جائزہ لینا چاہتے ہیں اور مستقبل میں چاند پر اپنی موجودگی کے لیے کام کرنا چاہتے ہیں۔

حکومت کا اس حوالے سے پختہ ارادہ ہے کہ مستقبل میں پاکستان اپنے لانچر سے بھی سیٹلائٹ بھیجے گا پاکستان کی جانب سے بھیجی جانے والی پاکستان کے مقامی طور پر تیار کی گئی سیٹلائٹ ہے۔

اس سیٹلائٹ کی کامیابی کے بعد پاکستان میں سیٹلائٹ اور خلائی ٹیکنالوجی کے میدان میں انقلاب برپا ہو جائے گا۔پاکستان مزید چائنہ کے ساتھ مل کر اپنا خلا باز بھی چاند کی سطح پر بھیجنے کے لیے کام کر رہا ہے۔

Share
Share
Share
Share
Share

More News and Articles