3 مئی قلم کے مزدوروں کا عالمی دن تجدید عہد کا دن۔
آزادی صحافت کے عالمی دن کے موقع پر ہم آذادی صحافت کے ان علمبردار جو سچ لکھتے اور سچ کہتے ہوئے اپنی جان سپرد خدا کی ہم ان راہ حق کے شہداء کو سلام پیش کرتے ہیں اور اس حق و صداقت کی جدوجہد میں شامل دنیا اور پاکستان کی جملہ صحافتی تنظیموں اور تمام صحافی بھائیوں کو صحافت کا عالمی دن مبارک ہو آئیے آج کے دن ہم سب ملکر یہ عہد کریں کے ہم ملک و قوم اور علاقہ کے وسیع تر مفاد میں اپنی قلم جس کی تقدس کی قسم کھائی ہے ہم اس قلم کے ذریعے اپنے علاقہ کے مظلوموں کی آواز اعلیٰ حکام تک پہنچانے میں اپنا اہم کردار ادا کریں گے اور آذادی صحافت کیلئے جدوجہد کرتے گے چاہے اس کے لئے ہم کو اپنی جان ہی کیوں نہ دینی پڑے ہم دریغ نہیں کریں گے اور جابر ظالم کے سامنے حق کا کلمہ پڑھتے رہیں گے اور زد صحافت کے خلاف برسرے پیکار رہیں گے اور مقدس قلم کی تقدس کو کبھی پامال نہیں کریں گے۔انشاء الله تعالیٰ۔
ابوولید خاں نائب صدر ضلع سیالکوٹ پاکستان انٹرنیشنل میڈیا کونسل آفیشل گروپ