آئی کیوب کیو کو آئی ایس ٹی نے چین اور پاکستانی خلائی ایجنسی "سپارکو” کے اشتراک سے تیار کیا
آئی کیوب قمر کے کامیاب سفر کا آغاز 2022 میں ہوا اور تقریباً 2 سال میں مکمل کیا گیا
پاکستان چاند کے مدار میں سیٹلائٹ بھیجنے والا چھٹا ملک بن گیا ملک میں پیدا ہونے والے نئے سائنس دانوں کے لیے یہ بہترین سبق رہے گا
سیٹلائٹ کی تیاری میں مختلف شعبوں کے طلبہ بھی شامل رہے
آئی کیوب سیٹ میں 12 وولٹ کی بیٹری اور 2 سولر پینلز بھی نصب ہیں
آئی کیوب میں کمیونیکیشن کیلئے نظام بھی نصب، ڈیٹا ٹرانسفر ریٹ 1 کلو بائٹ فی سیکنڈ ہوگا
پاکستان کے پاس پہلی بار تحقیق کیلئے اپنے سیٹلائٹ سے لی جانیوالی چاند کی تصاویر ہوں گی
سیٹلائیٹ کی کامیاب آزمائش کے بعد آئی کیوب کیو کو چینگ ای 6 مشن کیساتھ جوڑ دیا گیا
آئی کیوب کیو‘ کی مدد سے تکنیکی ترقی، سائنسی و خلائی تحقیق کے منصوبوں میں آگے بڑھا جاسکے گا