حقیقت
دوبئی میں تو ایک بارش آئ اور پاکستانی اسکو عذاب کہنے لگے ہیں ۔
ابوولید خاں سیالکوٹ
جبکہ پاکستان میں بیشمار عذاب اتے رہتے ہیں مثلاً
1 مہنگائی کا عذاب
2 لوڈ شیڈنگ کا عذاب
3 تھانے کچہری کا عذاب
4 کچے کے ڈاکووں کا عذاب
5 عدالتوں کا عذاب
6 ہسپتالوں کا عذاب
7 شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بنوانے کا عذاب
8 بدامنی دھماکوں کا عذاب
9 فرقہ پرست مولویوں کا عذاب
10 جعلی پیروں اور عاملوں کا عذاب
11 ملاوٹ کا عذاب
12 رشوت خوری کا عذاب
13 ڈکیتی کا عذاب
14 تجاوزات کا عذاب اور فٹ پاتھ پر چلنے کا عذاب
15 محرم میں نیٹ، بازار اور روڈ بندش کا عذاب
16 گیس نہ ملنے کا عذاب
17 سارے قوانین غریب پر لاگو ہونے کا عذاب
18 بے گناہ جیل جانے کا عذاب
19 ڈومیسائل اور اسٹیشن کے لئے ذلیل ہونے کا عذاب
20 مچھروں کا عذاب
21 اچھے بھلے انسانوں کا یوتھیا بن جانے کا عذاب
بندہ گن گن کر تھک جائے گا لیکن گن نہیں پائے گا
ہمارا تو پورا ملک عذاب کی نظر ہوگیا ہے ۔۔۔