Warning: Undefined array key "accepted_args" in /home/u968055054/domains/tddurdu.com/public_html/wp-includes/class-wp-hook.php on line 441
خواب میں اخبار لکھنا، پڑھنا اور بیچنا - tddurdu.com

خواب میں اخبار لکھنا، پڑھنا اور بیچنا

خواب میں اخبار لکھنا، پڑھنا اور بیچنا

خواب میں اخبار لکھنا، پڑھنا اور بیچنا

خواب میں اخبار کے حوالے سے تین تعبیریں کی جاتی ہیں جو ذیل میں درج ہیں

خواب میں اخبار بیچنا

خواب میں اگر صاحب خواب یہ دیکھتا ہے کہ وہ اخبار بیچ رہا ہے تو اس کی تعبیر یہ ہوگی کہ صاحب خواب پر کوئی جھوٹا الزام یا بہتان لگائے گا جبکہ صاحب خواب نیکی کا راستہ اختیار کرے گا۔

خواب میں اخبار پڑھنا

خواب میں صاحب خواب اگر یہ دیکھتا ہے کہ وہ اخبار پڑھ رہا ہے تو اس خواب کے معنی بہت اچھے ہیں اس کی تعبیر یہ ہوگی کہ صاحب خواب علم کی بدولت دولت کمائے گا اور
لیے اس کی تعبیر یہ ہوگی کہ اس کو دولت ملے گی اور اس کو عہدہ ملے گا یا نوکری ملے گی۔

خواب میں اخبار لکھنا

خواب دیکھنے والا اگر خواب میں یہ دیکھتا ہے کہ وہ اخبار لکھ رہا ہے تو اس کی تعبیر یہ ہوگی کہ علم اور عمل میں برکت ہوگی اور علم کی بدولت دولت کمائے گا

Share
Share
Share
Share
Share

More News and Articles