پاکستانی معیشت میں انقلاب ریکارڈ قائم

پاکستانی معیشت میں انقلاب ریکارڈ قائم

پاکستانی معیشت میں انقلاب ریکارڈ قائم

پاکستانی معیشت میں انقلاب ریکارڈ قائم ہو گیا پاکستانی معیشت میں انقلاب آگیا ہے پاکستان کے سٹاک ایکسچینج تاریخ میں پہلی دفعہ 68 ہزار کی حد کو عبور کر چکی ہے جو کہ ایک ریکارڈ قائم ہو چکا ہے۔

پی پی ایل او جی ڈی سی ایل ریکوڈک میں سعودی اور دیگر ممالک کے اربوں ڈالر کی اس سرمایہ کاری نے پاکستان سٹاک ایکسچینج کو بُل بنا دیا ہے پاکستان ایکسچینج نے تاریخ میں پہلی دفعہ 68 ہزارکی حد کو عبور کیا ہے۔

اس سے پہلے پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے نواز شریف کے دور حکومت میں ریکارڈ قائم کیا تھا جس میں اس نے 55 ہزار کی حد کو عبور کیا تھا۔یہ خبر پاکستانی عوام کے لیے ایک خوشخبری کی علامت رکھتی ہے کیونکہ پاکستان سٹاک ایکسچینج اب انشاءاللہ آگے کی جانب بڑھے گی ماہرین معشیت کا کہنا ہے کہ پاکستان کا سنہری وقت بہت قریب آ چکا ہے۔

Share
Share
Share
Share
Share

More News and Articles