شمالی کوریا نے بھی ہائپر سونک میزائل کا تجربہ کر لیا

شمالی کوریا نے بھی ہائپر سونک میزائل کا تجربہ کر لیا

شمالی کوریا نے بھی ہائپر سونک میزائل کا تجربہ کر لیا

شمالی کوریا نے بھی ہائپرسونک میزائل کا تجربہ کر لیا ہے شمالی کوریا نے اس میزائل کا تجربہ کر کے دنیا کو بتا دیا ہے کہ وہ بھی ہائپرسونک ٹیکنالوجی میں کسی سے پیچھے نہیں ہے اس وقت پوری دنیا چین امریکہ روس ہائپرسونک ٹیکنالوجی میں پے در پے تجربات کر کے دنیا میں اپنی اس ٹیکنالوجی کا لوہا منوا رہے ہیں۔ شمالی کوریا نے یہ تجربہ کر کے دنیا کو واضح پیغام دے دیا ہے کہ وہ بھی اس ٹیکنالوجی میں کسی سے پیچھے نہیں ہے

تجربے کے دوران اس میزائل نے 101 کلومیٹر بلندی پر سفر کیا اور اس نے اپنی مکمل رفتار کے ساتھ ایک ہزار کلومیٹر تک کا سفر طے کیا ہے جو کہ میزائل کی کامیابی تصور کی جا رہی ہے

شمالی کوریا کا سب سے بڑا دشمن جنوبی کوریا ہے جس کے خلاف شمالی کوریا نہایت ہی اعتماد کے ساتھ اپنی میزائل ٹیکنالوجی میں دن بدن اضافہ کرنے میں لگا ہوا ہے اور وہ نہایت اعتماد کے ساتھ اس میں اضافہ کر رہا ہے۔

Share
Share
Share
Share
Share

More News and Articles