عدلیہ کو فراغت ہو تو ایف بی ار کے محصولات 2544 ارب لینے ہیں

عدلیہ کو فراغت ہو تو ایف بی ار کے محصولات 2544 ارب لینے ہیں

عدلیہ کو فراغت ہو تو ایف بی ار کے محصولات 2544 ارب لینے ہیں

عدلیہ کو فراغت ہو تو ایف بی ار کے محصولات 2544 ارب لینے ہیں

خواجہ سہد رفیق نے کہا کہ عدلیہ کو اگر اہم ایشوز سے فراغت ہو تو عدلیہ کو ایف بی ار کے محصولات کی جانب توجہ دینی چاہیے اگر یہ 254 ارب ہم وصول کر لیتے ہیں تو ہم ائی ایم ایف سے چھٹکارا حاصل کر سکتے ہیں۔

ایف بی آر کے محصولات جو عدلیہ کو اگر اہم ایشوز سے فراغت ھو تو توجہ کی مستحق ھیں ۔ مندرجہ ذیل رقوم عدالتی کاروائی میں سالو ں سے فیصلوں کی منتظر ھیں۔۔

سپریم کورٹ 102 ارب

ھائ کورٹ742 ارب

ٹریبونلز 1700 ارب

میں کوشش میں ھوں کے پتہ چلے کہ سلسلہ کب سے ھے۔کئی سال پہلے میں نے PAC یہ مسئلہ اٹھایا تھا مگر FBR نے زیادہ لفٹ نہ کرائ۔ یہ سب FBR، ٹیکس نا دہندہ اور عدلیہ کی ملی بھگت سے ھوتا ھے۔

یہ 2544ارب ھمارے بہت سے دکھ دور کرسکتا ھے۔ صحت تعلیم اور دفاع کے اخراجات پورے ھو سکتے ھیں قرض اور IMF سے نجات مل سکتی ھے۔ یہ محصولات مذاکرات کے ذریعہ settle کیے جا سکتے ھیں تھوڑی ایمانداری اور وطن سے محبت کی ضرورت ھو گی۔

Share
Share
Share
Share
Share

More News and Articles