ڈاکٹروں کا پرویز الہی کو دو ہفتے آرام کا مشورہ
ڈاکٹروں کا پرویز الہی کو دو ہفتے آرام کا مشورہ
ڈاکٹروں کا پرویز الہی کو دو ہفتے آرام کا مشورہ گزشتہ روز پرویز الہی اڈیالہ جیل میں بیت الخلاء میں گرے تھے جس میں ان کی چار پسلیاں ٹوٹی جبکہ ان کے سر پر بھی زخم آیا اور دائیں آنکھ کے پاس بھی زخم آئے۔
آج ڈاکٹروں نے ابتدائی طبی امداد کے بعد پرویز الہی کو دو ہفتے آرام کا مشورہ دیا ہے۔
سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے تبصرے کرتے ہوئے کہا گیا یہ حادثہ نہیں بلکہ پرویز الہی پر تشدد کیا گیا ہے۔
حکومت کی جانب سے پرویز الہی بڑے رہنماؤں کے وارنٹ جاری کیے گئے تھے۔