سائفر اگر جھوٹ اور افسانہ تھا تو پھر امریکی سفیر کو ڈیمارش کیوں کیا گیا
سائفر اگر جھوٹ اور افسانہ تھا تو پھر امریکی سفیر کو ڈیمارش کیوں کیا گیا
پی ٹی آئی سینیٹر اعجاز احمد چوہدری کی نجی ہسپتال میں میڈیکل چیک اپ کے بعد میڈیا کے نمائندوں سے غیر رسمی گفتگو ۔
سائفر اگر جھوٹ اور افسانہ تھا تو پھر امریکی سفیر کو ڈیمارش کیوں کیا گیا ۔؟ سینیٹر اعجاز احمد چوہدری
پی ڈی ایم حکومت کی نیشنل سیکیورٹی کونسل میٹنگ میں تسلیم کیا گیا کہ مداخلت ہوئی تھی ۔ سینیٹر اعجاز چوہدری
ڈونلڈ لو کے انتخابات میں بے ضابطگیوں کے اعلان کے بعد انتخابات اور الیکشن کمیشن کی حیثیت صفر رہ گئی ۔ سینیٹر اعجاز احمد چوہدری
ڈونلڈ لو کا پاک ایران تعلقات پر پاکستان کو متنبہ کرنا کھلی دھمکی اور مداخلت کے مترادف ہے ۔ سینیٹر اعجاز چوہدری
عمران خان نے ایک ازاد اور خودمختار خارجہ پالیسی بنائی تھی کہ پاکستان کے فیصلے پاکستان میں ہوں ۔ سینیٹر اعجاز احمد چوہدری
مینڈیٹ چور حکمران پاکستان کو دیوالیہ کرنے کی جدوجہد میں مصروف ہیں ۔ سینیٹر اعجاز چوہدری
آئی ایم ایف کی شرائط پر ملکی اثاثوں اور اداروں کو فروخت کیا جا رہا ۔ سینیٹر اعجاز چوہدری
پاکستان میں معاشی اور سیاسی عدم استحکام کے ذمہ داروں کو تاریخ کبھی معاف نہیں کرے گی ۔ سینیٹر اعجاز احمد چوہدری