Warning: Undefined array key "accepted_args" in /home/u968055054/domains/tddurdu.com/public_html/wp-includes/class-wp-hook.php on line 441
خواب میں خدا کے خوف سے کانپنا - tddurdu.com

خواب میں خدا کے خوف سے کانپنا

خواب میں خدا کے خوف سے کانپنا
خواب میں خدا کے خوف سے کانپنا

خواب میں خدا کے خوف سے کانپنا

خواب میں خدا کے خوف سے کانپنا اگر خواب دیکھنے والا دیکھتا ہے کہ وہ خواب میں خدا کے خوف سے کانپ رہا ہے تو اس کی تعبیر یہ ہوگی کہ وہ گناہوں سے توبہ تائب ہوگا اگر وہ پہلے ہی پرہیزگار اور متقی ہے اور گناہوں سے توبہ تائب ہے تو پھر وہ صحت مند ہوگا اور اگر وہ بیمار نہیں ہے اور صحت مند بھی ہے تو پھر اس کے روزگار میں اضافہ ہوگا اور اس کے کاروبار میں برکت ہونے کی دلیل ہے۔
لہذا صاحب خواب کو چاہیے کہ وہ سوچ بچار کے بعد تعبیر کے مطابق فیصلہ کرے اور اللہ سے اسی شے کی امید رکھے۔

خواب میں بارش دیکھنا

Share
Share
Share
Share
Share

More News and Articles