پاکستان اپنی نئی سیٹلائٹ لانچ کر رہا ہے

پاکستان اپنی نئی سیٹلائٹ لانچ کر رہا ہے
پاکستان اپنی نئی سیٹلائٹ لانچ کر رہا ہے

پاکستان اپنی نئی سیٹلائٹ لانچ کر رہا ہے

پاکستان چین کے اشتراک کے ساتھ اپنی نئی سیٹلائٹ لانچ کر رہا ہے

paksat-mml کا منصوبہ جولائی 2024 میں لانچ کیا جاےگا اور منصوبے کے مطابق سیٹلائٹ اگست 2024 کے آخر تک اپنی خدمات کے لیے دستیاب ہو جائے گا۔

یہ پاکستان کی اب تک کی سب سے جدید سیٹلائٹ ہو گی۔اس سیٹلائٹ سے پاکستان میں انٹرنیٹ ٹی وی براڈ کاسٹنگ،ایچ ڈی ٹی وی براڈ کاسٹنگ کا دائرہ کار وسیع کرنے کے لیے سود مند ثابت ہوگی۔

ائی پی ٹریکنگ دوسرے معاملات میں پاکستان جہاں پہلے برطانیہ سے مدد لیتا ہے وہاں پاکستان خود کفیل ہو جائے گا۔

پاکستان میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کے میدان میں یہ سیٹلائٹ انقلاب لانے کا کام ادا کرے گی۔انفارمیشن ٹیکنالوجی کے حوالے سے کئی سہولیات پاکستان میں میسر نہیں ہے جبکہ اس سیٹلائٹ کے لانچ کے بعد پاکستان میں وہ انقلابی طور پر میسر ہوں گی۔

موسمیاتی تبدیلیوں کا بروقت پتہ لگانے کے لیے یہ سیٹلائٹ ایک ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت سے کردار ادا کرے گی۔

اسرائیل اور حماس کے درمیان مذاکرات دوبارہ شروع ہونے کا امکان

Share
Share
Share
Share
Share

More News and Articles