شون کنگ نے اپنی اہلیہ سمیت اسلام قبول کر لیا
شون کنگ نے اپنی اہلیہ سمیت اسلام قبول کر لیا
امریکی لکھاری اور سماجی کارکن شون کنگ اور ان کی اہلیہ رائے کنگ نے اسلام قبول کر لیا
یہ خوبصورت منظر یکم رمضان المبارک کو دیکھنے کو ملا جہاں پر امریکی لکھاری اور سماجی کارکن شون کنگ نے اپنی اہلیہ کے ہمراہ اسلام قبول کر لیا انہوں نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ غزہ کے مسلمانوں کو دیکھ کر ہمیں اسلام قبول کرنے کا موقع ملا ہے۔
اسلام کے حوالے سے متاثر ہونے کی وجہ غزہ کے مسلمان ہیں