Warning: Undefined array key "accepted_args" in /home/u968055054/domains/tddurdu.com/public_html/wp-includes/class-wp-hook.php on line 441
طاقت کے 12 اہم نکات - tddurdu.com

طاقت کے 12 اہم نکات

طاقت کے 12 اہم نکات
tdd urdu

طاقت کے 12 اہم نکات

طاقت کے 12 اہم نکات

1،محبت مدھم کمزور اور لاغر نہیں ہے محبت زندگی کے مثبت قوت ہے محبت ہر مثبت اور اچھی شے کا باعث ہے

2، آپ کچھ بھی بننا یا کرنا یا حاصل کرنا چاہتے ہیں وہ محبت سے ہی ممکن ہے

3، محبت جیسی مثبت قوت کوئی بھی بہترین شے تخلیق کر سکتی ہے عمدہ شے میں اضافہ کر سکتی ہے اور آپ کی زندگی کی کسی بھی منفی شے کو بدل سکتی ہے

4، آپ ہر دن ہر لمحہ انتخاب کرتے ہیں کہ مثبت قوت پر قابو پایا جائے اور محبت کی جائے یا نہیں

5، محبت کا قانون ہی کشش کا قانون ہے اور یہی قانون آپ کی زندگی میں زیر عمل ہے

6، آپ جو کچھ بھی زندگی کو دیتے ہیں زندگی وہی سب کچھ آپ کو لٹاتی ہے مثبت دیں گے تو مثبت ہی پائیں گے منفی دیں گے تو منفی ہی وصول کریں گے

7، آپ کی زندگی میں کچھ بھی بے وجہ نہیں ہوتا آپ اپنی زندگی میں ہر وہ چیز حاصل کرتے ہیں جو آپ نے اسے دی ہے

8، آپ کی سوچ اور احساسات اچھے ہیں یا برے وہ آواز کی گونج کی طرح خود بخود اور بالکل اسی طرح واپس آتے ہیں

9، ایسے لوگ جن کی زندگیاں حسین ہیں وہ اپنی پسندیدہ چیزوں کی نسبت پسندیدہ چیزوں کے متعلق زیادہ گفتگو کرتے ہیں۔

10، اپنے دن کی اچھی خبروں کے متعلق گفتگو کریں اس چیز پر گفتگو کریں جس آپ پسند کرتے ہیں اور وہ چیز حاصل کریں جسے آپ محبت کرتے ہیں

11، آپ میں ان چیزوں کے متعلق بولنے اور سوچنے کی بے حد صلاحیت ہے جنہیں آپ پسند کرتے ہیں اور اسی لیے آپ میں ہر عمدہ شے کو اپنی زندگی میں حاصل کرنے کی لامحدود صلاحیت ہے

12، محبت کریں کیونکہ جب آپ محبت کرتے ہیں تو آپ کائنات کی سب سے بڑی طاقت کا استعمال کر رہے ہوتے ہیں۔

Share
Share
Share
Share
Share

More News and Articles