خواب میں حضرت ابراہیم علیہ السلام کو دیکھنا
خواب میں حضرت ابراہیم علیہ السلام کو دیکھنا
خواب میں حضرت ابراہیم علیہ السلام کو دیکھنے کے حوالے سے خواب دیکھنے والے کے لیے دو قسم کی تعبیریں ممکن ہوتی ہیں ایک یہ کہ خواب دیکھنے والا حج کرے گا دوسری تعبیر یہ کہ اس پر حاکم ظلم کرے گا
لیکن خواب دیکھنے کے بعد جب آپ کو تعبیر کا پتہ چلے اور آپ نے فیصلہ کرنا ہو کہ اپ کی کون سی تعبیر ہے تو آپ غور و فکر کریں کہ کیا آپ کے پاس ایسا کوئی موقع ہے جس سے آپ حج کر سکتے ہیں یا کوئی ایسا مسئلہ جس سے آپ پر حکومت یہاں حاکم ظلم کر سکے اگر اس میں آپ کو محسوس ہو کہ تعبیر حاکم کا ظلم کرنا ہے تو آپ صدقہ کریں اور استغفار کریں