Warning: Undefined array key "accepted_args" in /home/u968055054/domains/tddurdu.com/public_html/wp-includes/class-wp-hook.php on line 441
خواب میں اچار دیکھنا 4 تعبیریں - tddurdu.com

خواب میں اچار دیکھنا 4 تعبیریں

خواب میں اچار دیکھنا 4 تعبیریں
tdd urdu

خواب میں اچار دیکھنا 4 تعبیریں

خواب میں اچار دیکھنا 4 تعبیریں

خواب میں اچار دیکھنے کی چار تعبیریں ہیں۔خواب میں اچار کسی اچھی چیز کی نشانی نہیں ہے

اگر خواب دیکھنے والے نے خواب میں اچار دیکھا ہے تو اس کی ایک تعبیر یہ ہے کہ وہ وعدہ خلافی کرے گا اور کیا ہوا وعدہ توڑے گا

اس خواب کی دوسری تعبیر یہ ہے کہ خواب دیکھنے والا فضول خرچی یعنی اسراف کرے گا۔

اس خواب کی تیسری تعبیر یہ ہے کہ دین سے منکر ہوگا

اس خواب کی چوتھی تعبیر یہ ہے کہ خواب دیکھنے والا بورے لوگوں کے اخلاق و عادات اپنائے گا

 

Share
Share
Share
Share
Share

More News and Articles