Warning: Undefined array key "accepted_args" in /home/u968055054/domains/tddurdu.com/public_html/wp-includes/class-wp-hook.php on line 441
خواب میں ابابیل دیکھنا 6 تعبیریں - tddurdu.com

خواب میں ابابیل دیکھنا 6 تعبیریں

خواب میں ابابیل دیکھنا 6 تعبیریں
team tdd urdu

خواب میں ابابیل دیکھنا 6 تعبیریں

خواب میں ابابیل دیکھنا 6 تعبیریں

خواب میں ابابیل دیکھنے کے حوالے سے مختلف 6 خوابوں کی 6 تعبیریں درج ذیل ہیں۔

خواب میں ابابیل پکڑنا
خواب میں ابابیل پکڑنا خواب دیکھنے والے کے لیے خوشخبری والا خواب ہے۔ اگر خواب دیکھنے والے کی زندگی مختلف قسم کی پریشانی و مشکلات اور غموں سے گزر رہی ہے تو یہ خواب خوشخبری لا رہا ہے اس کی تعبیر یہ ہوگی کہ جلد ہی غموں سے نجات حاصل ہوگی۔
اگر خواب دیکھنے والا پہلے ہی مشکلات اور غموں سے آزاد ہے تو خواب کی تعبیر یہ ہوگی کہ وہ مزید آرام حاصل کرے گا۔

خواب میں ابابیل دیکھنا

خواب میں ابابیل دیکھنا خواب دیکھنے والے کے لیے ایک بہت اچھا خواب ہے اس کی تعبیر یہ ہوگی کہ خواب دیکھنے والے کی عقل اور دولت میں ترقی ہوگی۔

خواب میں ابابیل کا گوشت کھانا

خواب میں ابابیل کا گوشت کھانا خواب دیکھنے والے کے لیے ایک پریشان کن تعبیر ہے۔خواب کی تعبیر یہ ہے کہ خواب دیکھنے والا مصیبت میں گرفتار ہو سکتا ہے۔آنے والی مصیبت سے بچنے کے لیے خدا کی راہ میں صدقہ کرے اور کثرت سے استغفار کریں

خواب میں ابابیل کا ہاتھ میں مرنا

خواب میں ابابیل کا ہاتھ میں مرنا خواب دیکھنے والے کے لیے ایک غم ناک واقعے کی مستقبل میں نشاندہی ہو سکتی ہے۔ ابابیل کا ہاتھ میں مرنے کے معنی یہ ہیں کہ مستقبل میں کسی سے جدا ہوگا یا کسی عزیز کی موت واقعہ ہوگی یا دکھ اور غم میں مبتلا ہوگا۔

خواب میں کسی کا ابابیل دینا

خواب میں ابابیل کسی کا دینا اس سے مراد یعنی کہ کوئی شخص آپ کو ابابیل دے تو اس کی تعبیر یہ ہوگی کہ ماضی میں جس سے آپ بچھڑے تھے یا جدا ہوئے تھے اس کے ساتھ دوبارہ انس پیدا ہوگی۔اور دونوں کے درمیان محبت و صلح ہوگی

خواب میں ابابیل کا ہاتھ سے اڑنا

خواب میں ابابیل کا ہاتھ سے اڑنا اس اس کی تعبیر خواب دیکھنے والے کے لیے یہ ہوگی کہ مستقبل میں اپنی عورت سے جدا ہوگا۔اللہ کی راہ میں حسب توفیق صدقات کرے اور اللہ سے استغفار کرے۔

Share
Share
Share
Share
Share

More News and Articles