‏آج غزہ چیخ چیخ پر پکار رہا ہے کہ اسلامی فوجیں کہاں ہیں

‏آج غزہ چیخ چیخ پر پکار رہا ہے کہ اسلامی فوجیں کہاں ہیں

‏آج غزہ چیخ چیخ پر پکار رہا ہے کہ اسلامی فوجیں کہاں ہیں

ہم اسلامی دنیا کو کہتے ہیں کہ وہ مظلوموں کے لیے کھڑی ہو، اس سے پہلے کہ انہیں روزقیامت کھڑا کر کے پوچھا جائے کہ جب غزہ میں انسانوں کو چیتھڑے اڑ رہے تھے تو تم کیا کر رہے تھے

حماس کے سیاسی رہنما اسماعیل ھنیہ

سوشل میڈیا پر یہ خبریں بھی گردش کر رہی ہیں جن میں تصویریں بھی مہیا کی گئی ہیں کہ اس وقت اسرائیل کو گولہ بارود کی سپلائی بھارت سے بھی دی جا رہی ہے جس میں مودی کی حکومت بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہی ہے۔

لیکن باقاعدہ طور پر عالمی سطح پر اس خبر کی ابھی تک تردید نہیں کی گئی اور نہ ہی بھارت کے اس گھٹیا عمل کی مذمت کی گئی ہے

Share
Share
Share
Share
Share

More News and Articles