القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو عبیدہ
غزہ کی پٹی کے وسط میں واقع علاقے نصیرات میں صہیونی دشمن نے جو کچھ کیا وہ ایک پیچیدہ جنگی جرم ہے اور اس سے سب سے پہلے اس کےاپنے قیدیوں کو نقصان پہنچا۔
دشمن خوفناک قتل عام کر کے اپنے کچھ قیدیوں کو رہا کرنے میں کامیاب تو ہو گیا لیکن ساتھ ہی اس نے آپریشن کے دوران ان میں سے کچھ کو قتل کر دیا۔
یہ آپریشن دشمن کے قیدیوں کے لیے بہت بڑا خطرہ بنے گا اور ان کے حالات اور زندگی پر منفی اثرات مرتب کرے گا۔