‏اسرائیل کی ہٹ دھرمی برقرار!

‏اسرائیل کی ہٹ دھرمی برقرار!

‏اسرائیل کی ہٹ دھرمی برقرار!

اسرائیلی جنگ کابینی کا دوحہ میں مذاکراتی وفد بھیجنے کا فیصلہ موئخر، اسرائیلی جنگی کابینہ نے اس وقت تک وفد کو دوحہ بھیجنے کو ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا ہے جب تک کہ حماس صدر بائیڈن کی طرف سے سامنے آنے والی اسرائیلی تجویز کا جواب نہیں دیتی۔

تاہم، نیتن یاہو نے پیر کو کہا کہ وہ غزہ پر جنگ کو روکنے کے لیے تیار نہیں ہیں، اور جنگ بندی کی تجویز کے بارے میں بائیڈن کے ریمارکس کو "غلط” قرار دیا۔

‏ناروے کی یونیورسٹی آف اسٹاوینجر (UiS) کاز غزہ کی پٹی پر وحشیانہ حملوں کے جواب میں اسرائیلی اداروں کے ساتھ تمام ادارہ جاتی معاہدوں اور تعاون کو ختم کرنے کا فیصلہ،
یونیورسٹی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ جب تک اسرائیلی جارحیت جاری رہتی ہے تب تک اسرائیل سے کوئی نیا معاہدہ نہیں کریں گے۔

Share
Share
Share
Share
Share

More News and Articles