مریم نواز شریف اورمحمد نواز شریف کی زیرِ صدارت خصوصی اجلاس

مریم نواز شریف اورمحمد نواز شریف کی زیرِ صدارت خصوصی اجلاس

مریم نواز شریف اورمحمد نواز شریف کی زیرِ صدارت خصوصی اجلاس

راوی اربن ڈویلپمنٹ اتھارٹی سے متعلق سی ای او عمران امین نے تفصیلی بریفننگ دی

روڈا کے پراجیکٹس کی تکمیل کے لئے چین اور دیگر انٹر نیشنل اداروں سے اشتراک کار کا فیصلہ

وزیر اعلیٰ مریم نواز کی روڈ ایریا میں ماسٹر پلان پر عملدرآمد یقینی بنا نے کی ہدایت

روڈا پراجیکٹ ٹوئن سٹی میں انٹرنیشنل لیول ائیر پورٹ بنانے کی تجویز پر اتفاق

روڈا میں فارسٹ ایریا بیس فیصد سے بڑھا کر 35 فیصد کرنے کا اصولی فیصلہ

روڈا میں دریا راوی کی صفائی اور دریا کا پاٹ ہزار میٹر سے زائد چوڑا رکھنے پر اتفاق

روڈافارسٹ ایریا میں تعمیرات پر پابندی کے قوانین پر عملدرآمد کی ہدایت

روڈا ایریا میں اراضی کی غیر قانونی خرید و فروخت روکنے کا حکم

روڈا کی اراضی پر تجاوزات روکنے کے لئے سپیشل پولیس فورس قائم کرنے کا جائزہ

تین جھیلوں میں 117-ارب گیلن پانی ذخیرہ کیا جائے گا:سی ای او روڈا کی بریفننگ

روڈا نیو سٹی میں بننے والی جھیلوں کی وجہ لاہور کا گراؤنڈ واٹر500 کیوبک فٹ فی سیکنڈ چارج ہوگا۔ بریفننگ

بیراج کے ذریعے 5لاکھ 86ہزار کیوسک فٹ پانی ذخیرہ کیا جاسکے گا ۔ بریفننگ

راوی میں آنے والے سیوریج واٹر ڈرین سے پانی کی صفائی کے لئے 8-ویسٹ واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ لگائے جائیں گے ۔ بریفننگ

روڈا پراجیکٹ میں آنے والے گاؤں کو ماڈل ویلج بنایا جائے گا۔ بریفننگ

2013 میں راوی کنارے نیا شہر آباد کرنے کا پلان بنایا ،بعد میں آنے والوں نے رکاوٹیں کھڑی کیں۔ محمد نواز شریف

لاہور کےفیوچر پراجکٹ میں رکاوٹیں ڈالنے والوں کے خلاف کارروائی ہونی چاہیئے ۔ محمد نواز شریف

روڈا تمام پراجیکٹس میں ماحولیاتی تحفظ یقینی بنائے۔ مریم نوازشریف

سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب، معاون خصوصی راشد نصراللّٰہ ،چیف سیکرٹری زاہد اختر زمان، سی ای او روڈا عمران امین اور دیگر حکام کی شرکت

Share
Share
Share
Share
Share

More News and Articles