فارمیشن کمانڈر کانفرنس بلا کر تحریک انصاف پر مذید ظلم کے اعلامیے جاری کرنے کا کیا مقصد ہے؟
پاکستان میں دہشتگردی کی لہر پر حکمت عملی کی بجائے ، ISPR کے اعلامیے تحریک انصاف پر مذید ظلم کی دھمکیوں دینے تک محدود ہیں۔
کیا قیدیوں کے ناخن کھینچنے سے لے کر بدترین جنسی و نفسیاتی تشدد جیسے مظالم کے بعد بھی چند اشخاص کی ایذا پسند ذہنیت کو تسکین نہیں ملی؟
کیا عمران خان کو 31 سال قید اور بشری بی بی پر ہتک آمیز مقدمے نے بدلے کی آگ ٹھنڈی نہیں کی؟
کیا تحریک انصاف کو الیکشن سے روکنے اور بدترین دھاندلی کے بعد بھی آپکے اندر انتقام کا لاوا اُبل رہا ہے؟
مذید کونسے مظالم ہیں جو ہونا باقی ہیں؟ یا یہ سب کرنے کا مقصد، SIFC کی ناکامی سے توجہ ہٹانا ہے؟