عمران خان کو اڈیالہ جیل میں حاصل سہولیات کی تفصیلات!

عمران خان کو اڈیالہ جیل میں حاصل سہولیات کی تفصیلات!

عمران خان کو اڈیالہ جیل میں حاصل سہولیات کی تفصیلات!

جو اس سے پہلے کسی قیدی کو حاصل نہیں رہیں۔

اس،کے علاوہ ان تمام ملاقاتوں کی تفصیلات بھی شامل جو گزشتہ سال سے اب تک عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ہوئی ہیں۔ ان ملاقاتوں کی تفصیلات 15 صفحات پر مشتمل ہے۔

وفاقی حکومت نے عمران خان کے موقف کی تردید میں سپریم کورٹ میں اضافی دستاویزات جمع کروا دیں۔ عمران خان کے قید تنہائی میں ہونے کا بیان ھی جھوٹا قرار۔ وکلاء اور فیملی اور دیگر لوگوں سے ملاقات کی مکمل تفصیلات جمع کروا دی گئیں۔ وفاقی حکومت نے موقف اختیار کیا کہ اگر عدالت مناسب سمجھے تو عمران خان کے بیان اور حقیقت کو جانچنے کیلئے کمیشن بھی مقرر کرسکتی ہے۔۔۔!

Share
Share
Share
Share
Share

More News and Articles