سائیکلنگ کے عالمی دن کے موقع پر وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا پیغام
آج ماحول دوست اور صحت مند نقل و حرکت کے طریقے کے طور پر سائیکلنگ کی اہمیت کو تسلیم کرنے کا دن ہے۔ مریم نواز شریف
سائیکلنگ نا صرف ہمارے کاربن فُٹ پرنٹ کو کم کرتی ہے بلکہ جسمانی اور ذہنی طور پر تندرستی رکھتی ہے۔ مریم نواز شریف
جہاں ممکن ہو نقل و حرکت کیلئے پبلک ٹرانسپورٹ اور سائیکل کے استعمال کا کلچر اپنا یا جائے۔ مریم نواز شریف
پاکستان گلوبل وارمنگ سے متاثرہ ممالک کی فہرست میں شامل ہے۔ مریم نواز شریف
نئی نسل کے محفوظ مستقبل کی خاطر سائکلنگ کو اپنا ہیں۔ مریم نواز شریف