‏پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا لاڑکانو پریس کلب کے نومنتخب عہدیداران کے نام تہنیتی پیغام

‏پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا لاڑکانو پریس کلب کے نومنتخب عہدیداران کے نام تہنیتی پیغام
team tdd urdu

‏پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا لاڑکانو پریس کلب کے نومنتخب عہدیداران کے نام تہنیتی پیغام

نومنتخب صدر غلام مرتضیٰ کلہوڑو اور جنرل سیکریٹری نوید لاڑک سمیت تمام عہدیداران کو مبارک باد: بلاول بھٹو زرداری

امید ہے، نومنتخب عہدیداران صحافی برادری کے مسائل کے حل کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کرے گی: بلاول بھٹو زرداری

لاڑکانو کے صحافیوں کے مسائل کے حل و بہبود کے حوالے سے ہمہ وقت میسر اور تیار ہوں: بلاول بھٹو زرداری کی یقین دہانی

لاڑکانو پریس کلب سے منسلک صحافیوں کی جمہوریت کے لیے جدوجہد قومی تاریخ کا درخشاں باب ہے: بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی آزادیِ اظہار رائے اور آزاد صحافت میں کامل یقین رکھتی ہے: بلاول بھٹو زرداری

Share
Share
Share
Share
Share

More News and Articles