رواں سال بہترین حج انتظامات پر عوامی حلقوں کا وزیر برائے مذہبی امور چوہدری سالک کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار ،

وزارتِ مذہبی امور کے معاونین کی جانب سے عازمینِ حج کی مکمل رہنمائی کی گئی -قیام و طعام(کھانے اور رہائش ) کا بہترین انتظام تھا – پچھلے سال کی نسبت کھانے پینے اور رہائش کی شکایات دیکھنے میں نہیں آئیں –
معیاری کھانے اور اچھی رہائش کے ساتھ عازمین حج کو مفت انٹرنیٹ کی فراہمی بھی کی گئی گا کہ وہ اپنے پیاروں سے رابطے میں رہیں –

وزارتِ مذہبی امور کی جانب سے بالخصوص خواتین عازمینِ حج کی بھی خاص طور پر مدد اور رہنمائی کی گئی جس پر وزارتِ مذہبی امور مبارکباد اور داد کی مستحق ہے –

سماجی اور ادبی شخصیت
عمارہ کنول چوہدری کا وزارتِ مذہبی امور کی کارکردگی پر اظہار تشکر

Share
Share
Share
Share
Share

More News and Articles