‏جے یو آئی (ف) کے امیر مولانا فضل الرحمان کا سی ایم ایچ پشاور کا دورہ –

‏جے یو آئی (ف) کے امیر مولانا فضل الرحمان کا سی ایم ایچ پشاور کا دورہ -

‏جے یو آئی (ف) کے امیر مولانا فضل الرحمان کا سی ایم ایچ پشاور کا دورہ –

مولانا فضل الرحمان نے گزشتہ روز جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے جے یو آئی (ف) کے رہنما مولانا مرزا جان وزیر کی عیادت کی۔

۔ مولانا مرزا جان وزیر کو جنوبی وزیرستان سے پاک فوج کے خصوصی ہیلی کاپٹر میں وانا سے سی ایم ایچ پشاور منتقل کیا گیا تھا۔

۔مولانا فضل الرحمان نے پاک فوج کی وطن عزیز کی بقاء و سلامتی کیلئے کی جانے والی کوششوں اور غیر متزلزل جذبے کو سراہا۔

۔ مولانا فضل الرحمان نے مولانا مرزا جان وزیر کی دیکھ بھال کرنے پر پاک فوج کا شکریہ ادا کیا۔

Share
Share
Share
Share
Share

More News and Articles