‏وزیراعظم محمد شہباز شریف کے ایک دن میں دو بڑے اعلان

‏وزیراعظم محمد شہباز شریف کے ایک دن میں دو بڑے اعلان

‏وزیراعظم محمد شہباز شریف کے ایک دن میں دو بڑے اعلان

صنعتوں کے لئے بجلی سستی کرنے کے بعد بڑی عید پر وزیراعظم کی عوام کے لئے بڑی عیدی

پٹرول کی قیمت میں 10 روپے 20 پیسے فی لیٹر کی بڑی کمی

ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 33 پیسے فی لیٹر کی کمی

یکم جون کو حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 74 پیسے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 86 پیسے فی لیٹر کمی کی تھی

اب تک پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں مجموعی طور پر 35 روپے کا ریلیف عوام کو دیا جا چکا ہے

Share
Share
Share
Share
Share

More News and Articles